ہوجائیں!  موٹر سائیکل سواروں کے لیے اہم پیغام! اگر آپ کوئٹہ کی سڑکوں پر بائیک چلاتے ہیں تو ٹریفک قوانین پر عمل کرنا یقینی بنائیں۔

0

کوئٹہ میں بائیک چلانے والے ہوشیار ہوجائیں!

 

موٹر سائیکل سواروں کے لیے اہم پیغام! اگر آپ کوئٹہ کی سڑکوں پر بائیک چلاتے ہیں تو ٹریفک قوانین پر عمل کرنا یقینی بنائیں۔

 

Related Posts

لائسنس کے بغیر موٹر سائیکل چلائی تو چالان ہوسکتا ہے، فینسی نمبر پلیٹ لگائی تو بھی کارروائی ہوگی، جبکہ ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بھی جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

 

اس لیے گھر سے نکلنے سے پہلے اپنا ڈرائیونگ لائسنس اور موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ درست رکھیں، ٹریفک سگنلز اور ون وے کے اصولوں کی پابندی کریں تاکہ چالان سے بھی بچ سکیں اور سڑکوں پر حادثات کی روک تھام میں بھی اپنا کردار ادا کریں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.