*وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ڈھابے پر کام کرنے والے یتیم بچے سمیت پانچ بہن بھائیوں کی کفالت کی ذمہ داری اٹھا لی*

0

کوئٹہ، 28 اکتوبر

 

*وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ڈھابے پر کام کرنے والے یتیم بچے سمیت پانچ بہن بھائیوں کی کفالت کی ذمہ داری اٹھا لی*

 

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ڈھابے پر کام کرنے والے یتیم بچے منیر احمد کی وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات

 

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی منیر احمد، اس کے چھوٹے بھائی اور تینوں بہنوں کو اسکولوں میں داخل کرانے کی ہدایت

 

Related Posts

وزیر اعلیٰ کا بچوں کو تعلیمی اداروں میں داخلے کے ساتھ رہائش کی سہولت بھی فراہم کرنے کا حکم

 

وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے پانچوں بے سہارا بچوں اور ان کی والدہ کی مکمل کفالت کی ذمہ داری خود اٹھا لی،

 

میر سرفراز بگٹی نے اپنے عملے کے زریعے زاتی اخراجات سے یتیم بچوں کو “ونٹر شاپنگ” بھی کروائی

 

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا بچوں کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.